کشمیر میں شدید سردی اور کہرے کے سبب سے عوام کو دقت کا سامنا، ڈرائیوروں کو بھی پیش آ رہی ہے پریشانی: ویڈیو
صبح سے سرینگرمیں کہراچھایاہواہے۔جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کوکافی مشکلات کاسامناہے۔معمولات زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔گاڑیوں کی آمدورفت میں بھی دقت پیش آرہی ہے۔ کشمیر میں شدید سردی کی وجہ سے ڈرائیوروں کو کرنا پڑرہا ہےمشکلات کا سامنا ۔وہیں اب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چھ دسمبر تک چھائی رگے گی دھند۔ سات اور آٹھ کو ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے ۔۔