ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کی حراست کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت کل تک ملتوی

سارہ عبداللہ پائلٹ کی عرضی پر کل سماعت ہوگی ۔سپریم کورٹ نے کل سماعت کرنے کا اعلان کیا۔جسٹس ایم ایم شانتانا گؤدر نے سماعت سے خود کو الگ کرلیا ہے۔ عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 12, 2020 04:07 PM IST

سارہ عبداللہ پائلٹ کی عرضی پر کل سماعت ہوگی ۔سپریم کورٹ نے کل سماعت کرنے کا اعلان کیا۔جسٹس ایم ایم شانتانا گؤدر نے سماعت سے خود کو الگ کرلیا ہے۔ عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading