ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر: پاکستان کے خلاف جنگ کے 50 سال مکمل ہونے پر وجے دوس کی تقریب منعقد

جموں کشمیر میں انیس سو اہکہتر جنگ کے پچاس سال مکمل ہونے پر وجے دوس کی تقریب منعقد کی گئی، انیس سو ایکہتر کی جنگ میں پاکستان پر فتح کا جشن منایا گیا، اس موقع پر جنگ میں شہید جوانوں کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا گیا، انیس سو ایکہتر میں ہندوستانی فوج نے پاکستان پر فیصلہ کن جنگ جیتی تھی، جس کے نتیجے میں ایک آزاد ملک بنگلہ دیش کا وجود عمل میں آیا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 16, 2020 10:11 PM IST

جموں کشمیر میں انیس سو اہکہتر جنگ کے پچاس سال مکمل ہونے پر وجے دوس کی تقریب منعقد کی گئی، انیس سو ایکہتر کی جنگ میں پاکستان پر فتح کا جشن منایا گیا، اس موقع پر جنگ میں شہید جوانوں کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا گیا، انیس سو ایکہتر میں ہندوستانی فوج نے پاکستان پر فیصلہ کن جنگ جیتی تھی، جس کے نتیجے میں ایک آزاد ملک بنگلہ دیش کا وجود عمل میں آیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین