جموں۔کشمیر: ڈی ڈی سی انتخابات میں خواتین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی: ویڈیو دیکھیں
ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی مقامات پر نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی ایک خاصی تعداد نے بھی اس جمہوری عمل میں جم کر حصہ لیا، جب کہ اس بار کئی خواتین چہرے بھی بطور امیدوار سامنے آئے ہیں۔