ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وسیم باری کے قتل پر بی جے پی کا احتجاج، قاتلوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا

بی جے پی لیڈر وسیم باری کے قتل کے خلاف بی جے پی کارکن سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔جموں میں بی جے پی کارکنوں نے ملیٹنٹ حملے کی مخالفت میں زبردست احتجاج کیا۔اس موقع پر احتجاجیوں نے وسیم باری کے قاتلوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 09, 2020 10:17 PM IST

بی جے پی لیڈر وسیم باری کے قتل کے خلاف بی جے پی کارکن سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔جموں میں بی جے پی کارکنوں نے ملیٹنٹ حملے کی مخالفت میں زبردست احتجاج کیا۔اس موقع پر احتجاجیوں نے وسیم باری کے قاتلوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading