ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ میں ایک فوجی جوان کی موت

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستانی فوج کا ایک حولدار جاں بحق ہوگیا ہے۔ جموں میں تعینات دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 10 جولائی یعنی جمعہ کو پاکستانی فوج نے ضلع راجوری میں ایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر میں بلا اشتعال جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 11, 2020 01:17 AM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستانی فوج کا ایک حولدار جاں بحق ہوگیا ہے۔ جموں میں تعینات دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 10 جولائی یعنی جمعہ کو پاکستانی فوج نے ضلع راجوری میں ایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر میں بلا اشتعال جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading