ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سرینگر اورجموں ایئرپورٹ کی سکیورٹی کا معاملہ، CISF کو سونپی گئی سکیورٹی کی ذمہ داری

ملیٹنٹوں کے ساتھ گرفتار کئے گئے ڈی ایس پی دیویندر سنگھ سے قومی تحقیقاتی ایجنسی پوچھ گچھ کررہی ہے۔اس بیچ جموں کشمیر انتظامیہ نے سرینگر اورجموں ایئرپورٹس کی سکیورٹی کی ذمہ داری سی آئی ایس ایف کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اکتیس جنوری تک دونوں حساس ایئرپورٹس سی آئی ایس ایف کو سونپ دیئے جائیں گے۔اب تک ان دونوں ایئرپورٹس کی سکیورٹی ریاستی پولیس کیا کرتی تھی۔ ملک بھر کے ساٹھ سے زائد ایئرپورٹس کی سکیورٹی سی آئی ایس ایف کے ہی ذمہ ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 17, 2020 11:04 AM IST

ملیٹنٹوں کے ساتھ گرفتار کئے گئے ڈی ایس پی دیویندر سنگھ سے قومی تحقیقاتی ایجنسی پوچھ گچھ کررہی ہے۔اس بیچ جموں کشمیر انتظامیہ نے سرینگر اورجموں ایئرپورٹس کی سکیورٹی کی ذمہ داری سی آئی ایس ایف کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اکتیس جنوری تک دونوں حساس ایئرپورٹس سی آئی ایس ایف کو سونپ دیئے جائیں گے۔اب تک ان دونوں ایئرپورٹس کی سکیورٹی ریاستی پولیس کیا کرتی تھی۔ ملک بھر کے ساٹھ سے زائد ایئرپورٹس کی سکیورٹی سی آئی ایس ایف کے ہی ذمہ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین