ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: ٹریکنگ کیمپوں میں شامل لڑکیوں نے گلمرگ کی چوٹیوں پرموجود فروزن لیک پر پہنچ کرقائم کیا ریکارڈ

محکمۂ یوتھ سروسس اینڈ اسپورٹس کی جانب سے منعقدہ ٹریکنگ کیمپوں میں شامل لڑکیوں نے گلمرگ کی چوٹیوں پرموجود فروزن لیک پر پہنچ کر ریکارڈ قائم کردیا ہے, اس میں اچھی کارکردگی کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 17, 2020 07:10 PM IST

محکمۂ یوتھ سروسس اینڈ اسپورٹس کی جانب سے منعقدہ ٹریکنگ کیمپوں میں شامل لڑکیوں نے گلمرگ کی چوٹیوں پرموجود فروزن لیک پر پہنچ کر ریکارڈ قائم کردیا ہے, اس میں اچھی کارکردگی کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading