ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ نے اقلیتی فلاحی اداروں کے قیام کا کیا مطالبہ

جھارکھنڈ میں اقلیتی کمیشن ۔ وقف بورڈ ۔ اردو اکیڈمی جیسے اقلیتی فلاحی اداروں کے قیام کے لئے مسلسل آوازیں اٹھائی جا رہی ہیں ۔ اس تعلق سے ادارہ شرعیہ کا وفد مختلف وزراء سے ملاقات کر انہیں عرضداشت پیش کر رہا ہے ۔ اسی سلسلے کے تحت ادارہ کے پانچ رکنی وفد نے کانگریس کے ریاستی انچارج آر پی این سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں عرضداشت پیش کرتے ہوئے اقلیتی فلاحی اداروں کے جلد قیام کا مطالبہ کیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 18, 2021 05:02 PM IST

جھارکھنڈ میں اقلیتی کمیشن ۔ وقف بورڈ ۔ اردو اکیڈمی جیسے اقلیتی فلاحی اداروں کے قیام کے لئے مسلسل آوازیں اٹھائی جا رہی ہیں ۔ اس تعلق سے ادارہ شرعیہ کا وفد مختلف وزراء سے ملاقات کر انہیں عرضداشت پیش کر رہا ہے ۔ اسی سلسلے کے تحت ادارہ کے پانچ رکنی وفد نے کانگریس کے ریاستی انچارج آر پی این سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں عرضداشت پیش کرتے ہوئے اقلیتی فلاحی اداروں کے جلد قیام کا مطالبہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین