ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جسٹس این وی رمن ہوں گے ملک کے 48 ویں چیف جسٹس ، 24 اپریل کو سنبھالیں گے عہدہ

صدر رام ناتھ کووند نے سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین جج این وی رمن کو ملک کا نیا چیف جسٹس (سی جے آئی) مقرر کیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے آج جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر کووند نے آئین کے آرٹیکل 124 کی شق 2 میں حاصل کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے جسٹس رمن کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے ، جن کی مدت موجودہ چیف جسٹس، جسٹس شرد اروند بوبڈے کے رٹائرمنٹ کی تاریخ سے شروع ہوگی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 06, 2021 12:51 PM IST

صدر رام ناتھ کووند نے سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین جج این وی رمن کو ملک کا نیا چیف جسٹس (سی جے آئی) مقرر کیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے آج جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر کووند نے آئین کے آرٹیکل 124 کی شق 2 میں حاصل کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے جسٹس رمن کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا ہے ، جن کی مدت موجودہ چیف جسٹس، جسٹس شرد اروند بوبڈے کے رٹائرمنٹ کی تاریخ سے شروع ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین