ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نوئیڈا فلم سٹی میں سرنڈر کرسکتا ہے وکاس دوبے، ان پٹ کے بعد پورے علاقے میں فورس تعینات، ہر رکھی جارہی ہے موومینٹ پر سخت نظر

نوئیڈا: یوپی (Uttar Pradesh) کے کانپور میں 8 پولیس والوں کے قتل کا ملزم فرار گینسٹر وکاس دوبے (Vikas Dubey) سرینڈر کرسکتا ہے۔ خبر آرہی ہے کہ وکاس دبے میڈیا کے سامنے خودسپردگی کرسکتا ہے۔ اطلاع کے ملتے ہی پولیس بھی الرٹ(Alert) موڈ پر آگئی ہے۔ دہلی این سی آر علاقے میں پولیس نے اپنی چوکسی بڑھادی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ نوئیڈا فلم سٹی (Noida Film City) میں پولی کی بھاری فورس تعینات کردی گئی ہے۔ معلوم ہو کہ نوئیڈا فلم سٹی علاقے میں کافی میڈیا ہاؤس ہیں۔ وکاس دبے ڈرامیٹکلی پولیس کے سامنے سرینڈرکرسکتا ہے۔ ان پٹ کے بعد پولیس نے پورے علاقے میں فورس تعینات کردی ہے۔ ہر موومینٹ پر سخت نظر رکھی جارہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 09, 2020 10:41 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading