ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

نیوز 18 اردو کے ٹیلنٹ ہنٹ شو کے فائنلسٹ کو مبارک باد پیش کی گئی: ویڈیو

نیوز18 نے کشمیری کلچر کو فروغ دینے کے لئے ایک ٹیلنٹ ہنٹ شو کا انعقاد کیا تھا، جو کہ سات اگست کو شروع ہوا تھا، جس میں کشمیر کے مختلف علاقوں سے مختلف فنکاروں نے شرکت کی، اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا، ہر طرف اس پراگرام کی تعریف ہورہی ہے، ہندوستانی فوج بھی اس کی تعریف کررہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 25, 2020 09:22 PM IST

نیوز18 نے کشمیری کلچر کو فروغ دینے کے لئے ایک ٹیلنٹ ہنٹ شو کا انعقاد کیا تھا، جو کہ سات اگست کو شروع ہوا تھا، جس میں کشمیر کے مختلف علاقوں سے مختلف فنکاروں نے شرکت کی، اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا، ہر طرف اس پراگرام کی تعریف ہورہی ہے، ہندوستانی فوج بھی اس کی تعریف کررہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین