ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

راجستھان کےکوٹا سے جموں کشمیر اورلداخ طلباءکاپہلا گروپ آج کٹھوعہ کے لکھن پور پہنچا۔دیکھیں ویڈیو

راجستھان کے کوٹا میں تعلیم حاصل کر رہے جموں کشمیر اور لداخ طلباء کا پہلا گروپ آج کٹھوعہ کے لکھن پور پہنچا ۔ یہ گروپ تین سو انہتر طلباء پر مشتمل ہے ۔ ان طلباء کو ان کے متعلقہ اضلاع میں بھیجا جائے گا اور ان کو کورنٹین میں رکھا جائے گا ۔ طلباء و طالبات کافی خوش ہیں کہ وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 27, 2020 06:33 PM IST

راجستھان کے کوٹا میں تعلیم حاصل کر رہے جموں کشمیر اور لداخ طلباء کا پہلا گروپ آج کٹھوعہ کے لکھن پور پہنچا ۔ یہ گروپ تین سو انہتر طلباء پر مشتمل ہے ۔ ان طلباء کو ان کے متعلقہ اضلاع میں بھیجا جائے گا اور ان کو کورنٹین میں رکھا جائے گا ۔ طلباء و طالبات کافی خوش ہیں کہ وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading