ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

نیوز 18 اردو کے ٹیلنٹ ہنٹ شو کشمیر کے ستارے کے آڈیشن میں نوجوانوں کی شرکت

کشمیر کے نوجوانوں کے ہنر کو پہچاننے اوراسے دنیا سے روشناس کرانے کے لئے نیوز ایٹین اردو کے ٹیلنٹ ہَنٹ شو کشمیر کے ستارے کے تحت سرینگر میں آڈیشنس منعقد ہوئے کشمیر کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے آڈیشنس میں حصہ لیا اور اپنے ہنر کا بھر پور مظاہرہ کیا

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 22, 2020 08:58 PM IST

کشمیر کے نوجوانوں کے ہنر کو پہچاننے اوراسے دنیا سے روشناس کرانے کے لئے نیوز ایٹین اردو کے ٹیلنٹ ہَنٹ شو کشمیر کے ستارے کے تحت سرینگر میں آڈیشنس منعقد ہوئے کشمیر کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے آڈیشنس میں حصہ لیا اور اپنے ہنر کا بھر پور مظاہرہ کیا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین