ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور میں فرضی اسلحہ لائسنس کیس کی تحقیقات ایس آئی ٹی کرے گی

کانپور میں فرضی اسلحہ لائسنس کیس کی اب ایس آئی ٹی تحقیقات کرے گی، در اصل پانچ ہزار سے زیادہ اسلحہ لائسنسن کی حقیقی فائلوں کے مشتبہ ہونے کے بعد کانپور کے ڈی ایم نے حکومت کو ایس آئی ٹی سے اس کی تحقیقات کے لئے لکھا ہے، اب اس سے متعلق ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے، محمکمہ جاتی تصدیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ آٹھ سو سے زیادہ اسلحہ لائسنسن کی مزید فائلیں غائب ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2020 01:41 AM IST

کانپور میں فرضی اسلحہ لائسنس کیس کی اب ایس آئی ٹی تحقیقات کرے گی، در اصل پانچ ہزار سے زیادہ اسلحہ لائسنسن کی حقیقی فائلوں کے مشتبہ ہونے کے بعد کانپور کے ڈی ایم نے حکومت کو ایس آئی ٹی سے اس کی تحقیقات کے لئے لکھا ہے، اب اس سے متعلق ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے، محمکمہ جاتی تصدیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ آٹھ سو سے زیادہ اسلحہ لائسنسن کی مزید فائلیں غائب ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین