کسان آندولن کے اختتام پر غازی پور بارڈر کے کسانوں کا کیا ہے رد عمل: یہاں جانیں
وہیں غازی پور بارڈر پر کسانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسوچھلک رہے ہیں۔غازی پور بارڈرسے نمائندہ روہت نے بھی کیمرے میں ان مناظر کو قید کیااوراس وقت کسانوں سے بات بھی کی۔