ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھیم پورسانحہ کا ویڈیو دیکھنے کا دیا مشورہ

لکھیم پورسانحہ پر پرینکاگاندھی نے پی ایم مودی کوتنقیدکانشانہ بنایاہے۔ انہوں نے پی ایم مودی کو لکھیم پورسانحہ کاویڈیودیکھنے کامشورہ دیاہے۔ساتھ ہی وزیر اجےمشراکوبرخاست اوربیٹےکی گرفتاری کامطالبہ بھی کیاہے۔وہیں پرینکاگاندھی نے پی ایم مودی کو لکھیم پورآنے کی دعوت دی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 05, 2021 12:31 PM IST

لکھیم پورسانحہ پر پرینکاگاندھی نے پی ایم مودی کوتنقیدکانشانہ بنایاہے۔ انہوں نے پی ایم مودی کو لکھیم پورسانحہ کاویڈیودیکھنے کامشورہ دیاہے۔ساتھ ہی وزیر اجےمشراکوبرخاست اوربیٹےکی گرفتاری کامطالبہ بھی کیاہے۔وہیں پرینکاگاندھی نے پی ایم مودی کو لکھیم پورآنے کی دعوت دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین