ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: پولیس نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے ملزم آشیش مشرا کو پوچھ۔گچھ کیلئے کیا طلب

پولیس نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا ہے ۔ نوٹس میں آشیش مشرا کو آج صبح دس بجے کرائم برانچ نے پوچھ گچھ کے لیے لکھنؤ بلایا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 08, 2021 09:52 AM IST

پولیس نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا ہے ۔ نوٹس میں آشیش مشرا کو آج صبح دس بجے کرائم برانچ نے پوچھ گچھ کے لیے لکھنؤ بلایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین