ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Women marriage legal age: لڑکیوں  کی شادی کی عمر 18 سے بڑھاکر 21سال کرنےکی تجویز کو کابینہ نے دی منظوری

مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل سے دوہزار بیس میں اس حوالے سے اعلان کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ قوت بخش تغذیہ کی کمی بیٹیوں کو بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ان شادی مناسب وقت پر ہوں۔ذرائع کے مطابق اب مرکزی حکومت موجودہ قانون میں ترمیم کرے گی۔کابینہ نے اس معاملے پر تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کی سفارشات پریہ فیصلہ لیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 16, 2021 04:20 PM IST

مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل سے دوہزار بیس میں اس حوالے سے اعلان کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ قوت بخش تغذیہ کی کمی بیٹیوں کو بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ان شادی مناسب وقت پر ہوں۔ذرائع کے مطابق اب مرکزی حکومت موجودہ قانون میں ترمیم کرے گی۔کابینہ نے اس معاملے پر تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کی سفارشات پریہ فیصلہ لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php