ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تقریبا 70 ہزار روپے کی قیمت کے لیمو چوری، پورا معاملہ سی سی ٹی وی میں قید: ویڈیو

مہنگائی کی مار اس قدر ہے کہ چور بھی اپنے چوری کے طریقے بدل رہے ہیں چور قیمتی چیزوں کے بجائے اب لیمو پر بھی ہاتھ صاف کرتے نظر آرہے ہیں۔ چوروں نے غازی آباد میں نوے ہزار روپے کی لیموں کی بوری غائب کردیں ۔ یہ معاملہ پورا سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 12, 2022 04:48 PM IST

مہنگائی کی مار اس قدر ہے کہ چور بھی اپنے چوری کے طریقے بدل رہے ہیں چور قیمتی چیزوں کے بجائے اب لیمو پر بھی ہاتھ صاف کرتے نظر آرہے ہیں۔ چوروں نے غازی آباد میں نوے ہزار روپے کی لیموں کی بوری غائب کردیں ۔ یہ معاملہ پورا سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین