ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Gorakhpur: گورکھپور کو آج ملنے جا رہی ہیں یہ تین بڑی سوغاتیں، وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے افتتاح

پی ایم مودی آج پوروانچل کے دورے پر ہوں گے۔ وہ گورکھپور میں تین بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔کھاد کے کارخانے، ایمس اور آئی سی ایم آر مرکز کا افتتاح کریں گے۔گورکھپور فرٹیلائزر پلانٹ ا ٓٹھ ہزار چھے سَو تین کروڑ کی لاگت سے بنایا گیا ہے۔یہ فرٹیلائزر پلانٹ ہر روز تین ہزار آٹھ سَو پچاس میٹرک ٹن یوریا کی پیداوار کرے گا۔ساتھ ہی پوروانچل کو پہلے ایمس کا تحفہ ملے گا۔ان دو بڑے پرجیکٹوں کے ساتھ، گورکھپور میں آئی سی ایم آر سنٹر بھی عوام کے لیے وقف کریں گے۔۔اس سینٹر کی دستیابی سے اب جاپانی انسیفلائٹس، ڈینگو، چکن گُنیا، ملیریا جیسی مہلک بیماریوں کی تحقیقات کے لیے پونے اور دہلی پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔۔۔خیال رہے کہ آئندہ انتخابات کے پیش نظر پی ایم مودی یکے بعد دیگرے اتر پردیش کے دورے کر رہے ہیں اور مختلف اعلانات بھی کر رہے ہیں۔۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 07, 2021 12:06 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین