ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی: دوارکا میں حج ہاؤس کے احتجاج کا معاملہ، اےڈی آر ایف کے خلاف ایل جی انل بیجل کو لکھا خط

دہلی میں واقع دوارکامیں حج ہاؤس کی مخالفت میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف دوارکاکے باشندوں نے اعتراض جتایاہے۔حج ہاؤس کی مخالفت میں ایل جی انل بیجل کو خط لکھنے والی اےڈی آرایف کے خلاف دوارکاکے باشندوں نے مورچہ کھول دیاہے۔ انٹھانوے باشندوں کی جانب سے ایک بیان جاری کیاگیا ہے۔جس میں اےڈی آر ایف کے ذریعے اٹھائےگئے حج ہاؤس کی مخالفت میں ٹریفک جام سے لیکرتمام مدعوں کاجواب دیاگیاہے۔اور اس خط کو انل بیجل کوبھیجاگیاہے۔خط میں کہاگہا ہے کہ دوارکاکے باشندوں کی ای ڈی آرایف ترجمانی نہیں کرتی ہے۔حج ہاؤس کےخلاف احتجاج فرقہ وارانہ ہم آہنگی کونقصان پہنچائےگا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 13, 2021 11:48 AM IST

دہلی میں واقع دوارکامیں حج ہاؤس کی مخالفت میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف دوارکاکے باشندوں نے اعتراض جتایاہے۔حج ہاؤس کی مخالفت میں ایل جی انل بیجل کو خط لکھنے والی اےڈی آرایف کے خلاف دوارکاکے باشندوں نے مورچہ کھول دیاہے۔ انٹھانوے باشندوں کی جانب سے ایک بیان جاری کیاگیا ہے۔جس میں اےڈی آر ایف کے ذریعے اٹھائےگئے حج ہاؤس کی مخالفت میں ٹریفک جام سے لیکرتمام مدعوں کاجواب دیاگیاہے۔اور اس خط کو انل بیجل کوبھیجاگیاہے۔خط میں کہاگہا ہے کہ دوارکاکے باشندوں کی ای ڈی آرایف ترجمانی نہیں کرتی ہے۔حج ہاؤس کےخلاف احتجاج فرقہ وارانہ ہم آہنگی کونقصان پہنچائےگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین