ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

این آئی سی سے جڑے کمپیوٹرس پر سائبر حملہ، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کر رہی ہے جانچ

گزشتہ دنوں چین کے ذریعہ جاسوسی کے معاملے کاانکشاف ہوا ہے۔نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے کئی کمپیوٹرس پرسائبر ایٹک کیا گیا ہے۔دہلی پولیس کی اسپشل سیل نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔خیال رہے کہ این آئی سی کے کمپیوٹرس میں سلامتی جڑا ڈیٹا ہوتا ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلورو کی ایک کمپنی سے یہ حملہ کیا گیا تھا۔سائبر ایٹک کے ذریعہ تقریبًا سو کمپیوٹرس کو نشانہ بنایا گیا تھا۔جن میں کچھ این آئی سی اور کچھ آئی ٹی کی وزارت سے جڑے تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 18, 2020 08:41 PM IST

گزشتہ دنوں چین کے ذریعہ جاسوسی کے معاملے کاانکشاف ہوا ہے۔نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے کئی کمپیوٹرس پرسائبر ایٹک کیا گیا ہے۔دہلی پولیس کی اسپشل سیل نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔خیال رہے کہ این آئی سی کے کمپیوٹرس میں سلامتی جڑا ڈیٹا ہوتا ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلورو کی ایک کمپنی سے یہ حملہ کیا گیا تھا۔سائبر ایٹک کے ذریعہ تقریبًا سو کمپیوٹرس کو نشانہ بنایا گیا تھا۔جن میں کچھ این آئی سی اور کچھ آئی ٹی کی وزارت سے جڑے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading