ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

من کی بات: بورڈ امتحانات کے نتائج کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی طلبہ سے بات، اسٹوڈینٹس کو مبارکباددیتےہوئے کئے کئی طرح کے سوال: دیکھیں ویڈیو

وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں کرگل وجےدوس پرشہید ہوئے جوانوں کوپیش کیاخراج عقیدت۔کہا،کارگل میں فوج نے فتح کے جھنڈے گاڑے۔پاکستان کےمنصوبوں کوبنایا ناکام۔ ہمارے فوجی جوانوں کی بہادری ساری دنیا نے دیکھا۔ وہیں پی ایم مودی نے من کی بات پروگرام میں بورڈ امتحانات کے نتائج کے بعد طلبہ سے بات چیت کی۔ اور ان سے کئی طرح کے سوال۔جواب کئے۔ اور اسٹوڈینٹس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 26, 2020 03:16 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں کرگل وجےدوس پرشہید ہوئے جوانوں کوپیش کیاخراج عقیدت۔کہا،کارگل میں فوج نے فتح کے جھنڈے گاڑے۔پاکستان کےمنصوبوں کوبنایا ناکام۔ ہمارے فوجی جوانوں کی بہادری ساری دنیا نے دیکھا۔ وہیں پی ایم مودی نے من کی بات پروگرام میں بورڈ امتحانات کے نتائج کے بعد طلبہ سے بات چیت کی۔ اور ان سے کئی طرح کے سوال۔جواب کئے۔ اور اسٹوڈینٹس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading