ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

عیدالاضحی میں قربانی کی فضیلت، کورونا وبا کے دوران باہمی امداد و انحصار کا جذبہ

کورونا وبا کے دوران باہمی امداد و انحصار کا جذبہ مستحکم ہواہے۔ملک اس وبا سے متحد ہوکر مقابلہ کررہا ہے۔ ٹیکہ کاری کے اعلان کے بعدہم بہتر تعاون کریں جس سے ہم کورونا کو مات دینے کی جانب قدم بڑھا سکیں۔نیٹ ورک ایٹین اس مہم میں ہرقدم پر آپ کے ساتھ رہے گا۔جب تک سبھی محفوظ نہیں تب تک کوئی محفوظ نہیں ہوگا۔اسی سوچ کی بنیاد پر ہماری مہم سنجیونی کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسین پانا سبھی ہندوستانیوں کا حق ہے۔۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 22, 2021 11:40 AM IST

کورونا وبا کے دوران باہمی امداد و انحصار کا جذبہ مستحکم ہواہے۔ملک اس وبا سے متحد ہوکر مقابلہ کررہا ہے۔ ٹیکہ کاری کے اعلان کے بعدہم بہتر تعاون کریں جس سے ہم کورونا کو مات دینے کی جانب قدم بڑھا سکیں۔نیٹ ورک ایٹین اس مہم میں ہرقدم پر آپ کے ساتھ رہے گا۔جب تک سبھی محفوظ نہیں تب تک کوئی محفوظ نہیں ہوگا۔اسی سوچ کی بنیاد پر ہماری مہم سنجیونی کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسین پانا سبھی ہندوستانیوں کا حق ہے۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین