ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیراعظم مودی کی من کی بات: زرعی قوانین سےکسانوں کی پریشانیاں دورہوں گی

وزیراعظم نریندرمودی نے آج من کی بات کی۔من کی بات کی یہ اکہترویں قسط تھی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عوام سے من کی بات کے ذریعے اکہتر ویں بار خطاب کیا ۔پی ایم نے من کی بات میں کسانوں کے حوالے سے کہا کہ زرعی قوانین سے کسانوں کی پریشانیاں دورہوں گی۔ پی ایم نے کورونا وبا کے تعلق سے کہا کہ ابھی احتیات ضروری ہے۔ساتھ ہی پی ایم نے پرندوں کے حوالے سے بھی بات کی۔اور پرندوں سے محبت کرنے والے ڈاکٹر سلیم علی کی جینتی کا بھی ذکر کیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 29, 2020 03:25 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی نے آج من کی بات کی۔من کی بات کی یہ اکہترویں قسط تھی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عوام سے من کی بات کے ذریعے اکہتر ویں بار خطاب کیا ۔پی ایم نے من کی بات میں کسانوں کے حوالے سے کہا کہ زرعی قوانین سے کسانوں کی پریشانیاں دورہوں گی۔ پی ایم نے کورونا وبا کے تعلق سے کہا کہ ابھی احتیات ضروری ہے۔ساتھ ہی پی ایم نے پرندوں کے حوالے سے بھی بات کی۔اور پرندوں سے محبت کرنے والے ڈاکٹر سلیم علی کی جینتی کا بھی ذکر کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading