ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم مودی کا من کی بات کے ذریعے قوم سے خطاب، ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد اورکی خاص اپیل

وزیر اعظم نریندر مودی (Prime Minister Narendra Modi) نے آج ریڈیو پروگرام ' من کی بات' (Mann ki Baat) کے ذریعہ ملک سے خطاب کیا۔ آج اپنے خطاب کی شروعات وزیر اعظم مودی نے اپنے ہم وطنوں کو دسہرہ کی مبارکباد سے کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تہوار کا موسم آنے والا ہے۔ تہواروں کے موسم میں خریداری کرتے وقت ووکل فار لوکل کا پیغام ضرور یاد رکھیں اور دیسی سامان خریدیں۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب میں کھادی، سردار پٹیل، ہندستانی فوج کے جوان اور ملک کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا ذکر کیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 25, 2020 01:22 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی (Prime Minister Narendra Modi) نے آج ریڈیو پروگرام ' من کی بات' (Mann ki Baat) کے ذریعہ ملک سے خطاب کیا۔ آج اپنے خطاب کی شروعات وزیر اعظم مودی نے اپنے ہم وطنوں کو دسہرہ کی مبارکباد سے کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تہوار کا موسم آنے والا ہے۔ تہواروں کے موسم میں خریداری کرتے وقت ووکل فار لوکل کا پیغام ضرور یاد رکھیں اور دیسی سامان خریدیں۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب میں کھادی، سردار پٹیل، ہندستانی فوج کے جوان اور ملک کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا ذکر کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین