شہید میجر وبھوتی شنکر دھوندھیال کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے شوریہ چکر سے نوازا
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر وبھوتی شنکر دھوندھیال کو بعد بعد از مرگ شوریہ چکر سے نوازا گیا۔ شہیر میجر وبھوتی کی اہلیہ اور والدہ نے صدر جمہوریہ کے ہاتھوں یہ اعزاز حاصل کیا۔ میجر وبھوتی نے اپنی کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو مار گرایا تھا۔