ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

معروف عالم دین ، مفکر و مفسر مولانا عتیق الرحمٰن کی رحلت پر علمی ادبی اور مذہبی حلقوں میں شدید رنج و الم

عالم دین مفکر و مفسر مولانا عتیق الرحمان سنبھلی کی رحلت پر علمی ادبی اور مذہبی حلقوں میں شدید رنج و الم پا یا جارہا ہے ۔ طویل علالت کے بعد دہلی میں گزشتہ شب انتقال ہوا ۔ مولانا عتیق الرحمان سنبھلی ،معروف عالم دین مولانا منظور نعمانی کے سب سے بڑے فرزند تھے ۔کئی اہم معنی خیز و فکر انگیز کتابوں کے مولانا عتیق الرحمان سنبھلی مصنف تھے ۔الفرقان اور ندائے ملت کے ذریعے بھی اہم ادبی ، دینی اور ملی خدمات انجام دیں ۔ مولانا نے ایک طویل عرصے تک برطانیہ میں رہ کر بھی اہم دینی ودرسی خدمات انجام دیں

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 24, 2022 07:59 PM IST

عالم دین مفکر و مفسر مولانا عتیق الرحمان سنبھلی کی رحلت پر علمی ادبی اور مذہبی حلقوں میں شدید رنج و الم پا یا جارہا ہے ۔ طویل علالت کے بعد دہلی میں گزشتہ شب انتقال ہوا ۔ مولانا عتیق الرحمان سنبھلی ،معروف عالم دین مولانا منظور نعمانی کے سب سے بڑے فرزند تھے ۔کئی اہم معنی خیز و فکر انگیز کتابوں کے مولانا عتیق الرحمان سنبھلی مصنف تھے ۔الفرقان اور ندائے ملت کے ذریعے بھی اہم ادبی ، دینی اور ملی خدمات انجام دیں ۔ مولانا نے ایک طویل عرصے تک برطانیہ میں رہ کر بھی اہم دینی ودرسی خدمات انجام دیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php