مولانا کلبِ صادق لکھنؤ کے امام باڑہ غفران مآب میں سپرد خاک
مولانا کلبِ صادق کو لکھنؤ کے امام باڑہ غفران مآب میں سپرد خاک کردیا گیا، ہزاروں لوگوں نے پرنم آنکھوں سے مولانا کو الوداع کہا مولانا نے ہمیشہ تعلیم اعتدال فرقہ وارانہ ہم آہنگی شیعہ سنی اتحاد اور ایک اچھے شہری بننے پر زور دیا۔