ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا قاری سید عثمان منصورپوری کا انتقال

دارالعلوم دیوبند کے کارگذار مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر مولانا قاری سید عثمان منصورپوری کا گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں انتقال ۔ ان کی موت کی خبر سے عالم اسلام اور دنیا میں ان کے لاکھوں مداحوں میں غم کی لہر

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 22, 2021 11:44 AM IST

دارالعلوم دیوبند کے کارگذار مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر مولانا قاری سید عثمان منصورپوری کا گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں انتقال ۔ ان کی موت کی خبر سے عالم اسلام اور دنیا میں ان کے لاکھوں مداحوں میں غم کی لہر

براہ راست ٹی وی تازہ ترین