ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ساؤتھ سینٹرل دہلی میں انہدامی کاروائی، شاہین باغ۔جامعہ نگر سمیت ان علاقوں میں چلیں گے MCD کے بلڈوزر

ساؤتھ دہلی میں تجاوزات کے خلاف ایم سی ڈی کی انہدامی کاروائی شروع ہوگئی ہے ۔ پہلا مرحلہ تیرا مئی تک چلے گا۔ جس میں ایم بی روڈ کے آس پاس کے علاقے ، کالندی کنج مین روڈ پر کالندی کنج سے جامعہ نگر پولیس اسٹیشن، سرینواسی پوری پرائیویٹ کالونی سے اوکھلا ریلوے اسٹیشن گاندھی کیمپ اور شاہین باغ جی بلاک سے جسولہ سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات ہٹائے جائیں گے۔ انہدامی کاروائی کے بارے میں جنوب اور جنوب مشرقی دہلی کے ڈی سی پیز کو خط روانہ کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جسولہ اور سریتا ویہار میں چلائی جارہی انہدامی کاروائی کو معقول پولیس بندوبست نہ ہونے کے سبب رد کردیا گیا تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 04, 2022 05:02 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین