لاک ڈاؤن میں ریسٹورینٹ میں لڑکے اور لڑکیاں کر رہے تھے یہ کام، تبھی پہنچی پولیس، اڑ گئے سب کے ہوش: ویڈیو
میرٹھ میں لاک ڈاؤن میں شراب پارٹی کرنے والے عیاش کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ سوشل دیسٹنس قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یہ لوگ ریسٹورینٹ میں شراب پارٹی کر رہے تھے ۔ ساتھ میں حقہ پارٹی بھی چل رہی تھی ۔سماجی تنظیم کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ سماجی تنظیم کا کہنا ہے کہ چل رہی پارٹی میں لڑکیوں کو بھی شامل کیا گیا تھا۔