ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

معشوقہ کے گھر والوں نے عاشق کے ساتھ بے رحمانہ طریقے سے کیا بیحد خوفناک کام، جان کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

میرٹھ میں آنر کلنگ کا ایک اور دردناک واقعہ پیش آیا ہے میرٹھ میں موانا تھانہ علاقے کے اٹورا گاؤں میں معشوقہ کے گھر والوں نے عاشق کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا اور پھر ابھیشیک نام کے سترہ برس کے اس لڑکے کی لاش کو بورے میں ڈال کر تالاب کنارے پھینک کر ٹھکانے لگانے کی کوشش کی ابھیشیک کا کچھ وقت سے اپنے گاؤں کی ہی ایک لڑکی سے تعلقات تھے دونوں اکثر فون پر بات بھی کرتے تھے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھنے کے بعد لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی سے فون کرا کر ابھیشیک کو گھر بلوایا اور پھر کمرے میں بند کرکے پٹائی کی ابھیشیک کی موت کے بعد اُسکی لاش کو ٹھکانے لگانے کی کوشش کی گئی لیکن معاملہ کھل گیا پولیس کی پوچھ تاچھ میں گھر والوں نے اپنا جرم قبول کر لیا آنر کلنگ کے اس معاملے میں پولیس نے معشوقہ سمیت پانچ ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 28, 2021 04:22 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین