ریٹائرڈ کرنل ایس جی دلوی کی پانی کے تحفظ کی کوشش: ویڈیو دیکھیں
مثبت سوچ میں غیرمعمولی توانائی اور قوت ہوتی ہے۔کبھی کبھی قسمت بدلنے کے لیے ایک شخص کی سوچ بہت ہوتی ہے۔ریٹائرڈ کرنل ایس جی دلوی ایک ایسی ہی طاقت ہیں،جنھوں نے پورے ملک کے سیکڑوں گاؤں میں پانی کے نقشے کو تبدیل کر دیا ہے۔