ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ترنمول کانگریس کے سابق رکن پارلیمان کے دی سنگھ کو ای ڈی نے دہلی سے کیا گرفتار

ترنمول کانگریس کے سابق رکن پارلیمان کے دی سنگھ کو ای ڈی نے دہلی سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ان کی گرفتاری کی بات کہی جا رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 13, 2021 03:07 PM IST

ترنمول کانگریس کے سابق رکن پارلیمان کے دی سنگھ کو ای ڈی نے دہلی سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ان کی گرفتاری کی بات کہی جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading