ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کا آج یوم شہادت

آج جنگ آزادی میں شہید ہونے والے پہلے صحافی مولوی محمد باقر کا یوم شہادت ہے ، سولہ ستمبر اٹھارہ سو سنتاون کو مولوی محمد باقرکو گرفتار کرلیا گیا اور دودن بعد بغیر مقدمہ چلائے انگریزوں نے دہلی میں انہیں توپ سے اڑادیا۔ ہندوستان کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقرکا آج یوم شہادت۔انگریزوں نے سولہ ستمبر اٹھارہ سو سنتاون کو مولوی محمد باقر کومقدمہ چلائے بغیراڑایاتھا توپ سے ۔مولوی محمد باقر نے جنگ آزادی کے دوران اپنے قلم اور صحافت سے اداکیا نمایاں کردار

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 16, 2021 10:53 PM IST

آج جنگ آزادی میں شہید ہونے والے پہلے صحافی مولوی محمد باقر کا یوم شہادت ہے ، سولہ ستمبر اٹھارہ سو سنتاون کو مولوی محمد باقرکو گرفتار کرلیا گیا اور دودن بعد بغیر مقدمہ چلائے انگریزوں نے دہلی میں انہیں توپ سے اڑادیا۔ ہندوستان کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقرکا آج یوم شہادت۔انگریزوں نے سولہ ستمبر اٹھارہ سو سنتاون کو مولوی محمد باقر کومقدمہ چلائے بغیراڑایاتھا توپ سے ۔مولوی محمد باقر نے جنگ آزادی کے دوران اپنے قلم اور صحافت سے اداکیا نمایاں کردار

براہ راست ٹی وی تازہ ترین