کسانوں کے احتجاج پربولے مختار عباس نقوی، زرعی قوانی کسانوں کے مفاد میں، کچھ لوگ کسانوں کررہےہیں گمراہ
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے حوالے سے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ زرعی قوانین سو فیصد کسانوں کے فائدے کے لئے ہے۔زرعی قوانین کو لیکر اپوزیشن پارٹیاں سیاست کر رہی ہیں۔