Mukhtar Abbas Naqvi نے مغربی بنگال سرکار پر سادھا نشانہ، کہا! بنگال میں بےگناہوں کا خون بہایا جا رہا ہے
مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے مغربی بنگال سرکار پر نشانہ سادھا ۔ نقوی نے کہا کہ کہ بنگال میں بے گناہوں کا خون بہایا جارہاہے۔ ہمارے نمائندے مختارعباس نقوی سے بات کی