پیگاسس پر مختار عباس نقوی کا کانگریس پر وار، کہا۔ چوروں کو سب چور نظر آتے ہیں
Pegasus Spy Case: پیگاسس پر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کانگریس پر وار کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہنگامہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ چوروں کو سب چور نظر آتے ہیں۔سب کی طرح اقلیتوں کو بھی بجٹ میں حصہ داری ملے گی ۔ مختار عباس نقوی سے بات کی ہمارے نمائندے نے