ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الہ آباد تشددمعاملہ: جاویدمحمدکا گھر مسمار کرنے کے معاملے میں سماعت

الہ آباد تشدد کے ملزم جاوید محمد کے گھر کو مسمار کرنے کے معاملے میں ہائی کورٹ میں آج سماعت ہے۔ جاویدمحمد کی اہلیہ پروین فاطمہ نے عرضی داخل کی ہے۔عرضی گزار نے پی ڈی اےپرغلط طریقے سے گھر منہدم کرنے کا الزام لگایا ہے اور قصوروار افسروں کو خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔عرضی گزار نے نیا گھر تعمیرہونے تک سرکاری رہائش گاہ مہیا کرانے کی مانگ بھی کی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 27, 2022 12:24 PM IST

الہ آباد تشدد کے ملزم جاوید محمد کے گھر کو مسمار کرنے کے معاملے میں ہائی کورٹ میں آج سماعت ہے۔ جاویدمحمد کی اہلیہ پروین فاطمہ نے عرضی داخل کی ہے۔عرضی گزار نے پی ڈی اےپرغلط طریقے سے گھر منہدم کرنے کا الزام لگایا ہے اور قصوروار افسروں کو خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔عرضی گزار نے نیا گھر تعمیرہونے تک سرکاری رہائش گاہ مہیا کرانے کی مانگ بھی کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین