مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا کانگریس پر حملہ، بولے۔ عوام میں اس کی نہیں ہے کوئی مقبولیت
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ کانگریس پٹری سے اتر چکی ہے۔عوام میں اس کی کوئی مقبولیت نہیں ہے۔اسی لئے کانگریس لیڈروں میں آپسی رسہ کشی چلتی رہتی ہے۔