ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مہاتماگاندھی کی 73ویں برسی، شہید دِوَس کے طورپر منایا جاتا ہے آج کا دن

قوم آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کوان کی تہترویں برسی پر خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ انیس سو اڑھتالیس میں آج ہی کے دن مہاتما گاندھی اپنے قاتل کی گولیوں کا شکار ہوگئے تھے۔ یہ دن شہیدوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دہلی میں مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ پر سرودھرم پرارتھنا سبھا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔واضح ہو کہ مہاتماگاندھی ہندوستان کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا یعنی عدم تشددکو اپنا ہتھیار بنایا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 30, 2021 03:35 PM IST

قوم آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کوان کی تہترویں برسی پر خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ انیس سو اڑھتالیس میں آج ہی کے دن مہاتما گاندھی اپنے قاتل کی گولیوں کا شکار ہوگئے تھے۔ یہ دن شہیدوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دہلی میں مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ پر سرودھرم پرارتھنا سبھا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔واضح ہو کہ مہاتماگاندھی ہندوستان کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا یعنی عدم تشددکو اپنا ہتھیار بنایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین