ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

National Herald Case:پولیس اور کانگریس کارکنوں کے درمیان شدید جھڑپ، دہلی میں دفعہ 144 نافذ

Rahul Gandhi ED Appearance: راہل گاندھی کی ای ڈی کی کارروائی پر کانگریس کے احتجاج سے دہلی میں پولیس نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ای ڈی کانگریس کے سابق قومی صدر اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی سے مسلسل تیسرے دن پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس پوچھ گچھ سے پہلے کانگریس لیڈروں اور کارکنوں نے ہنگامہ کیا۔ کانگریس کارکنان صبح سے ہی پارٹی دفتر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔ پولیس اور کانگریس کارکنوں کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی۔ اس دوران پولیس کانگریس کے دفتر میں داخل ہوئی، جہاں احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 15, 2022 02:16 PM IST

Rahul Gandhi ED Appearance: راہل گاندھی کی ای ڈی کی کارروائی پر کانگریس کے احتجاج سے دہلی میں پولیس نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ای ڈی کانگریس کے سابق قومی صدر اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی سے مسلسل تیسرے دن پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس پوچھ گچھ سے پہلے کانگریس لیڈروں اور کارکنوں نے ہنگامہ کیا۔ کانگریس کارکنان صبح سے ہی پارٹی دفتر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔ پولیس اور کانگریس کارکنوں کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی۔ اس دوران پولیس کانگریس کے دفتر میں داخل ہوئی، جہاں احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین