راج ٹھاکرے کو NCP کارکن فہمیدہ حسن کا Loud Speaker معاملے پر جواب، آنے دو انہیں ہمارے یہاں پیار لینے دو، ہم بھی سنیں گے۔۔۔
راج ٹھاکرے کو این سی پی کارکن فہمیدہ حسن نے ایک ویڈیو جاری کرکے ہنومان چالیسہ کو لیکر جواب دیا ہے کہ آجانے دو انہیں ہنومان چالیسہ پڑھنے کیلئے ہمیں کوئی دقت نہیں ہونی چاہئے، ہم اپنا مذہب دیکھیں گے اور وہ اپنا مذہب دیکھیں گے۔