ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کی آڈیو کلپ کے معاملہ میں بڑا انکشاف ، چانچ میں اب سامنے آئی یہ بات

تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کی اس آڈیو کلپ کے بارے میں بڑا انکشاف ہوا ہے ، جس میں یہ بات کہی گئی تھی کہ کورونا وائرس سے مسلمانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور تبلیغی جماعت کو سماجی فاصلہ پر عمل کرنے کی کوئی ضرورت نہں ہے ۔ اب دہلی پولیس کی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 10, 2020 12:28 AM IST

تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کی اس آڈیو کلپ کے بارے میں بڑا انکشاف ہوا ہے ، جس میں یہ بات کہی گئی تھی کہ کورونا وائرس سے مسلمانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور تبلیغی جماعت کو سماجی فاصلہ پر عمل کرنے کی کوئی ضرورت نہں ہے ۔ اب دہلی پولیس کی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading