ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سکھ فارجسٹس کے خلاف این آئی اے کی اہم کاروائی، ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم جائے گی کناڈا

ملک مخالف سرگرمیوں کوانجام دینے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کے خلاف این آئی اے نے اہم پیشرفت کی ہے ۔ این آئی اے کی ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم کناڈا جائے گی۔ یہ ٹیم خالصتانی ملی ٹنٹوں کی فنڈنگ کا جائزہ لے گی۔ سکھ فارجسٹس تنظیم پر ہند مخالف سرگرمیوں کے لیے خالصتانی ملیٹنٹوں کو فنڈفراہم کرنےکا الزام ہے۔ ایس ایف جے سے جڑی کئی غیرسرکاری تنظیمیں بھی این آئی اے کی رڈار پر ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 13, 2021 03:21 PM IST

ملک مخالف سرگرمیوں کوانجام دینے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کے خلاف این آئی اے نے اہم پیشرفت کی ہے ۔ این آئی اے کی ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم کناڈا جائے گی۔ یہ ٹیم خالصتانی ملی ٹنٹوں کی فنڈنگ کا جائزہ لے گی۔ سکھ فارجسٹس تنظیم پر ہند مخالف سرگرمیوں کے لیے خالصتانی ملیٹنٹوں کو فنڈفراہم کرنےکا الزام ہے۔ ایس ایف جے سے جڑی کئی غیرسرکاری تنظیمیں بھی این آئی اے کی رڈار پر ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین