نربھیا کیس پر مرکز کی عرضی کی 11 فروری کو سماعت
نربھیا معاملے میں سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔مرکز نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ نربھیا معاملے میں گیارہ تاریخ کو نئی گائیڈ لائن جاری کرے گا۔ نربھیا کی والدہ کا کہنا ہے انہیں امید ہے کہ قصورواروں کو جلد سے جلد پھانسی دی جائے گی۔