ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نربھیااجتماعی عصمت ریزی کیس: صدر جمہوریہ نے نربھیا کے مجرم پون کی رحم کی عرضی کی خارج

نربھیااجتماعی عصمت ریزی کےمجرم پون گپتاکی عرضی سپریم کورٹ نےخارج کردی ہے۔ یہ سنوائی بندکمرے میں پانچ ججوں کی آئینی بینچ نے کی۔بینچ میں جسٹس این وی رمن۔ جسٹس ارون مشرا۔جسٹس آرایف نریمن۔جسٹس آربھانومتی اورجسٹس اشوک بھوشن شامل تھے۔غورطلب ہےکہ اس سےپہلےتیسری بارتین مارچ کےلئے پون گپتاسمیت چار قصورواروں کےخلاف پٹیالہ ہاؤس کورٹ نےڈیتھ وارنٹ جاری کیاتھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 04, 2020 11:16 PM IST

نربھیااجتماعی عصمت ریزی کےمجرم پون گپتاکی عرضی سپریم کورٹ نےخارج کردی ہے۔ یہ سنوائی بندکمرے میں پانچ ججوں کی آئینی بینچ نے کی۔بینچ میں جسٹس این وی رمن۔ جسٹس ارون مشرا۔جسٹس آرایف نریمن۔جسٹس آربھانومتی اورجسٹس اشوک بھوشن شامل تھے۔غورطلب ہےکہ اس سےپہلےتیسری بارتین مارچ کےلئے پون گپتاسمیت چار قصورواروں کےخلاف پٹیالہ ہاؤس کورٹ نےڈیتھ وارنٹ جاری کیاتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading