نربھیا کے مجرم ہرممکن بچنے کی کر رہے ہیں کوشش، اکشے نے درج کی ایس سی میں رحم کی عرضی
نربھیا عصمت ریزی معاملے میں مجرمین اپنے آپ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ اب مجرم اکشے نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے اور رحم کی اپیل کی ہے۔ وہیں مجرم ونئے نے صدر جمہوریہ سے رحم درخواست کی ۔